مٹھائی کھٹائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھٹی میٹھی چیزیں؛ مراد: کھانے کی چیزیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھٹی میٹھی چیزیں؛ مراد: کھانے کی چیزیں۔